کج بین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹیڑھا دیکھنے والا، بھینکا۔ "وہ بدصورت اور کج بین ہے۔" ( ١٩٧٤ء، اخبارِ جہاں، کراچی، ٧اگست، ١٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کج' کے بعد اسی زبان میں 'دیدن' مصدر سے مشتق صیغہ امر 'بین' بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ٹیڑھا دیکھنے والا، بھینکا۔ "وہ بدصورت اور کج بین ہے۔" ( ١٩٧٤ء، اخبارِ جہاں، کراچی، ٧اگست، ١٨ )
جنس: مذکر